• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ذوالفقار علی بیہن نے سول اسپتال نوشہرو فیروز میں قائم کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے قائم آئسولیشن وارڈ کا دورہ کیا۔

Mar 18, 2020

مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ مورو سندھ )

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ذوالفقار علی بیہن نے سول اسپتال نوشہرو فیروز میں قائم کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے قائم آئسولیشن وارڈ کا دورہ کیا۔
اس موقعہ پر نوشہرو فیروز کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاھد بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔