• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

روات پولیس کی کاروائی،

Mar 18, 2020

راولپنڈی ( رانا محمد سعید )

روات پولیس کی کاروائی،

شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ، شراب نوشی اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی، 18 ملزمان گرفتار، اسلحہ شراب، ساونڈ سسٹم، برآمد، پولیس

پولیس نے رات گئے مہندی کے فنکشن پر چھاپہ مارا، پولیس

ملزمان کے خلاف ہوائی فائرنگ، میرج ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج، پولیس

پولیس نے شراب کی بوتلیں ، شیشہ حقہ اور ساونڈ سسٹم کو قبضہ میں لے لیا، پولیس

گرفتار ملزمان میں مقبول عرف مانو، انمول، سیما عرف مہرالنسا زبیرہ صدیق، سونیا تبسم، نہیا پٹھانی، صوفیہ عرف روشنی، ضیاء حسین، فیضان ،نادر علی، رضا نذیر، محمدشاکر، محمد عدنان ،بلال شاہ، بابر حیات، کمال خان ،منیر علی، شاہد مسیح اور نقیب اللہ شامل ہیں، پولیس

پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کے انکشافات پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، پولیس

کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں اور قانون شکنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایس پی صدرضیاء الدین احمد،

سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی صدر اور روات پولیس کو شاباش

ترجمان راولپنڈی پولیس