• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان،100 انڈیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے

Apr 25, 2020

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس32850 پر تھا اور ابتدائی 30 منٹ میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

آج کاروبار کاآغاز 32,850.83 سے ہوا ، کاروبار شروع ہوتے ہی سرمایہ کاروں نے بھی تیزی دکھائی اور انڈیکس32,850.83 تک جا پہنچا۔ آج کے دن

میں انڈیکس میں 212پوائنٹس تک اضافہ ہوا۔ اگرچہ اس کے بعد کاروبار کچھ نیچے آیا تاہم کاروبار کم ترین سطح سے نیچے نہیں آیا۔

کورونا وائرس کی وبا اور وزیر اعظم عمران خان کی چندہ مہم ،معروف اینکر پرسن پارس جہانزیب نے پہلے روزے کی سحری سے قبل مسلمانوں کو جھنجھوڑ دیا

اس وقت انڈیکس چھتیس پوائنٹ اضافے کے ساتھ 32,892پر ٹریڈ کررہاہے۔