• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صولت حیات وٹو اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حافظ شکیل اسلم کھوکھر کا موڑکھنڈا کا دورہ.

May 4, 2020

موڑکھنڈا:
ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صولت حیات وٹو اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حافظ شکیل اسلم کھوکھر کا موڑکھنڈا کا دورہ.

کرونا کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کی ہدایت کی اور عوام کو گھروں میں رہنے کی اپیل کی.ناصر علی رپورٹر ننکانہ صاحب ۔