اسلام آباد : آزاد کشمیر نیشنل پیس کونسل کے مرکزی چیف آرگناٸزر یوتھ ونگ محمد عرفان کھوکھر نے کہا ہے آسعیہ ملعونہ کہاں ہے کس کی سازش تھی ملک سے باہر گٸ اور عاشق رسول ﷺ ممتازقادری کو شہید کردیا کیا کیا حکمرانوں کو مسلمانوں کی نہیں قادیانیوں کیہ فکر ہے قادیانی کو مہذب نہیں یہ اسلام کے خلاف سازش ہے ہم اقلیت کے حقوق کے حامی ہیں اقلیت کے جو حقوق ہیں ان کو ملنے چاہے لیکن ختم نبوت کے خلاف ایک جملہ بھی برداشت نہیں کریں گۓ حکمران سن لے ہم ختم نبوت کیخلاف اب ہر گز برداشت نہیں گۓ کٹ کر جاہیں گۓ ہماری زندگی ہی رسول اللہﷺ کے لیے ہے آخری سانس تک لڑیں گۓ