• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ننکانہ صاحب:ننکانہ پولیس کی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کاروائی۔

May 6, 2020

ننکانہ صاحب:ننکانہ پولیس کی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کاروائی۔ نوید عرف ملنگ ڈکیت گینگ کے 4 سرکردہ ملزمان گرفتار۔ملزمان کے قبضہ سے 1 کاربین، 2 پسٹل، 4 موبائل اور 70 ہزار روپے نقدی برآمد۔ ڈکیت گینگ کے خلاف ضلع ننکانہ سمیت لاہور اور فیصل آباد میں ڈکیتی، راہزنی اور مویشی چوری کے درجنوں مقدمات درج ہیں۔ ڈکیت گینگ سے مزید تفتیش جاری۔ ترجمان ننکانہ پولیس.ناصر علی رپورٹر نیوز ٹائم ننکانہ صاحب