• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پرانہ سکھر مائیکرو کالونی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب کر دس سالہ فراز چشتی ولد غوث بخش چشتی جانبحق ہو گیا

May 6, 2020

سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ )پرانہ سکھر مائیکرو کالونی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے دب کر دس سالہ فراز چشتی ولد غوث بخش چشتی جانبحق ہو گیا مقامی افراد کے مطابق لڑکا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک ایک تیز رفتار ٹریکٹر گذر رہا تھا کہ لڑکا اچانک ٹریکٹر کے ٹائرو ں میںدب کر شدید زخمی ہوگیا جس کو علاج کیلئے فوری طور پر مقامی اسپتال پہنچایا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دس سالہ فراز چشتی جانبحق ہو گیا نعش گھر پہنچنے میں کہرام مچ گیا پولیس نے خونی ٹریکٹر اور ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے