• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد صاحب کی ہدایت پر پر ر یسکیو 1122 نے ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافات کی مختلف مساجد میں نماز جمعہ بالخصوص جمعتہ الوداع کے حوالے سپرے مہم شروع کردی ہے،

May 22, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈیرہ اسماعیل خان:
ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد صاحب کی ہدایت پر پر ر یسکیو 1122 نے ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافات کی مختلف مساجد میں نماز جمعہ بالخصوص جمعتہ الوداع کے حوالے سپرے مہم شروع کردی ہے،

ریسکیو1122 ڈیرہ ٹیم نے تحصیل ڈیرہ اور تحصیل پہاڑپور کی مختلف مساجد میں جراثیم کش سپرے کیۓ

جس کا مقصد نمازیوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کاشف سلام