• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شہید عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفت۔

May 30, 2020

مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ رپورٹر: نیوز ٹائيم، مورو سندھ )

شہید عزیز میمن قتل کیس میں اہم پیش رفت۔
قتل میں ملوث اھم ملزمان گرفتار۔
نواب شاھ، نوشہرو فیروز اور خیرپور میں چھاپے۔
پندرہ افراد گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل۔
94 افراد کا ڈی این اے کرایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع
مقتول صحافی کے ناخن سے ملنے والے ڈی این اے کچھ ملزمان سے میچ ہو گیا۔ ذرائع
ڈی آئی جی نواب شاھ کے دفتر میں جے آئی ٹی کا اہم اجلاس طلب۔
جے آئی ٹی کے سربراہ غلام نبی میمن اور دیگر ممبران تحقیقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
جی آئی ٹی کے سربراہ غلام النبی میمن شہید عزیز میمن کے قتل کے محرکات اور قاتلوں سے پردہ چاک کریں گے۔
شہید عزیز میمن کا قتل کیس کی انکوئری ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد تنویر کو منتقل کردی گئی ہے۔