• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مرکزی تنظیم تاجران ساہیوال کی ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان سے ملاقات

May 30, 2020

مرکزی تنظیم تاجران ساہیوال
کی ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان سے ملاقات
ملاقات میں تنظیم کی جانب سے رمضان المبارک اور عید کے موقع پر ساہیوال پولیس کے تمام تر انتظامات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا ۔۔
اس موقع پر ڈی پی او ساہیوال امیر تیمور خان نے کہا کہ لاک ڈاون اور رمضان المبارک میں تنظیم تاجران ساہیوال نے انتظامات میں بھر پور تعاون کیا اور کہا کہ یہ سب مل جل کر ممکن ہوا جس پر آپکا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔
ملاقات میں مصطفے بھٹی سینئر نائب صدر،رانا شہزاد سینئر نائب صدر، شیخ نعمان آصف ٹریڈنگ ونگ پی ٹی آئی ساہیوال، علی حسن نقوی جوئینٹ سیکٹری، سجاد اقبال مٹھو سیکٹری انفارمیشن، رانا بشارت نائب صدر، مرزا عرفان لطیف نائب صدر اور چوہدری اظہر رشید ایڈیشنل سیکرٹری جنرل موجود تھے ۔۔