• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، مزید مہنگا

Jun 30, 2020

کراچی (نمائندہ خصوصی) فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 4400 روپےہوگئی ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتےکے پہلے روز فی تولہ سونےکی قیمت میں 1600 روپےاضافہ دیکھنے کو ملا، 10 گرام سونےکی قیمت 1372 روپےاضافہ ریکارڈ کیاگیا جس کے بعد نئی قیمت 89 ہزار 506 روپےہوگئی ۔

یاد رہے کہ کراچی سٹاک ایکسچینج میں حملے کے بعد کاروبار کے دوران انڈیکس 34ہزار 41پرپر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا، دوران کاروبار100انڈیکس میں 100پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار زیادہ تر وقت معمول کے مطابق جاری رہا ۔