• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

غیر ملکی طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،برطانوی حکومت نے تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی

Sep 12, 2019

لندن (نمائندہ خصوصی)برطانوی حکومت نے غیر ملکی طلبا کو تعلیم کے بعد کام کی اجازت بحال کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم تریسامے نے 2012 میں طلبہ کے کام پر پابندی لگائی تھی ،،برطانوی حکومت نے ”پوسٹ سٹڈی ورک “بحال کردیا۔غیر ملکی طلباتعلیم مکمل کر کے اب برطانیہ میں کام بھی کر سکیں گے ۔