• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سٹیٹ بینک کا2900 ارب کے قلیل مدتی قرض لینے کامنصوبہ

Jan 7, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قلیل مدتی قرض لینے کامنصوبہ بنایاہے،2900 ارب روپے کے قلیل مدتی قرض لئے جائیں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قلیل مدتی قرض 6 نیلامیوں کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے،ٹی بلزکی نیلامی جنوری سے مارچ کے دوران کی جائےگی،3 ماہ کے ٹی بلزکاہدف 1050 ارب روپے رکھاگیا،6 ماہ کیلئے 975 ارب روپے کاہدف رکھاگیاہے۔