• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سانگلہ ہل بھلیر روڈ نزد علی ماربل فیکٹری گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی

Jan 29, 2021

ننکانہ صاحب
سانگلہ ہل بھلیر روڈ نزد علی ماربل فیکٹری گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ بروقت وہاں پہنچا اور ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا مالک کا نام شفاقت علی
نقصان تقریباً 2 لاکھ ریسکیو زرائع ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب ۔