عوام الناس کو اہم مسئلہ بتا رہے ہیں
عوامی توجہ طلب !!!!!*
اسلام آباد سے نمائندہ خصوصی نے رپورٹ کی ہے
آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کیا جا سکتا ہے، انتباہ کے بغیر
تمام عزیزان من،
براہ کرم بہت ہوشیار رہیں..
ایک نیا ‘سم سویپ’ نامی ہائی ٹیک فراڈ شہر میں لایا جاچکا ہے اور سیکڑوں افراد پہلے ہی شکار ہوچکے ہیں۔
یہ کیسے کام کرتا ہے؟
1۔ آپ کا فون نیٹ ورک لمحہ بہ لمحہ اندھا ہوتا جائے گا، صفر ( نو سگنل / زیرو ) اور تھوڑی دیر بعد ایک کال آئے گی۔
2۔ کال کی دوسری طرف سے ایک شخص آپ کو بتائے گا کہ وہ آپ کےنیٹ ورک (آپ کی سیل فون کمپنی ) سے بول رہا ہے اور آپ کے موبائل نیٹ ورک میں ایک مسئلہ ہے
3. پھر وہ آپ کو ہدایت کرے گا کہ:
براہ کرم نیٹ ورک واپس حاصل کرنے کے لئے اپنے فون پر 1 پر دبائیں۔
– براہ کرم اس مرحلے پر کچھ نہ دبائیں، بس کال کو کاٹ دیں یا ختم کردیں۔
اگر آپ 1 دبائیں گے تو اچانک نیٹ ورک ظاہر ہوگا اور تقریبا
فورا ہی اندھا ہوجائے گا یعنی
پھر زیرو بارز اور اس عمل سے آپ کا فون # ہیک ہو جائے گا۔
ایک سیکنڈ کے اندر وہ آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کردیں گے اور آپ کو کوئی انتباہ (الرٹ) بھی موصول نہیں ہو گا۔
آپ کوتجربہ یہ ہوگا کہ ظاہراً آپ کی لائن بغیر نیٹ ورک ہے مگر اس دوران آپ کی سم سویپ کی گئی ہے۔
خطرہ یہ ہے کہ:
آپ کو لین دین کا کوئی بھی انتباہ نہیں ملے گا۔ چنانچہ براہ کرم ہم میں سے جو USSD بینکنگ اور موبائل بینکنگ کر رہے ہیں وہ بہت محتاط رہیں۔
براہ کرم ، اپنے پاس تمام
رابطوں پر، پیاروں اور دوستوں کو خبردار کریں۔ دھوکہ دہی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔
یہ میسیج # سائبرسیکیوریٹی گروپ سے موصول ہوا ہے۔
اس پوسٹ کو شیئر کرنا مت بھولیں۔
…… میں دہراتا ہوں یہ پوسٹ شیئر کرنا مت بھولنا۔
بہت سے لوگوں کے اکاؤنٹ خالی ہوچکے ہیں۔
احتیاط بہت ضروری ہے
رپورٹ
ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب