• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیر بلدیات پنجاب اور ایم پی اے منشاء اللہ بٹ کی زوجہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Feb 4, 2021

ریاض ( راجہ عابد عزیز ) پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب اور پاک اوورسیز میڈیا فورم جدہ کی جانب سے شہر اقبال سے تعلق رکھنے والے سابقہ وزیر بلدیات پنجاب اور ایم پی اے منشاء اللہ بٹ کی زوجہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ رب العزت مرحومہ کو غریق رحمت فرما کر اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر ایوب سے نوازے آمین