• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Feb 6, 2021

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650روپے کی کمی واقع ہو گئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 12ہزار روپے ہو گئی۔دس گرام سونے کی قیمت میں 558روپے کمی ہوئی جس کے بعد یہ 96ہزار 22روپے کا ہو گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 33 ڈالر فی اونس کی کمی ہوئی جس کا اثر مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھا گیا۔