• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں بھی مہنگا ہونے کاامکان

Feb 8, 2021

نیویارک(نمائندہ خصوصی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا،پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کاامکان ہے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمت 59ڈالر56 سینٹ فی بیرل ہوگئی ،خام تیل کی عالمی قیمت 10 ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ،ایک ماہ میں عالمی منڈی میں خام تیل 6 ڈالر فی بیرل مہنگا ہوا۔