• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مارننگ شو میزبان ندا یاسر کی والدہ انتقال کر گئیں

Feb 9, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر کی والدہ فہمیدہ نسرین انتقال کر گئیں۔
ندا یاسر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری پیاری اور مضبوط والدہ ہمیں تنہا چھوڑ گئیں۔جس پر انہوں نے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی بھی اپیل بھی کی