تمام،ایس پی ایز،ڈی ایس پی ایز،ایس ایچ اوز، کو ہدایات کی گئی ہے کہ منشیات فروشوں اور سمگلروں کی ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے اگر کسی بھی پولیس افیسر یہ سپاہی کا تعلق منشیات فروش یہ سمگلروں کی ساتھ ثابت ہوگیا ان کی خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی سی سی پی او پشاور عباس احسان
میں نے نہ اپنے ٹرنسفر پوسٹینگ کیلئے سفارش کی ہیں اور نہ کسی اور کا پشاور پولیس میں سیاسی بنیادوں پر ٹرانسفر پوسٹینگ کیلئے سفارش قبول کرونگا سی سی پی او عباس احسان
پشاور پولیس عوام دوست ہے عوام کی تعاون سے ہم بہت کچھ کرینگے عوام کیلئے میرے دفتع کے دروازے کھلے ہے کسی بھی شہری کی ساتھ پولیس نے زیادتی یہ ڈیمانڈ کی وہ بلا خوف مجھے اپنا شکایت کرسکتا ہے
سی سی پی او عباس احسان