• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب ضلع گجرات کے چئیرمین چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ نے پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹرمیں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر سے انکے دفتر میں خصوصی ملاقات

Feb 21, 2021

مانچسٹر (عارف چوہدری) اوورسیز پاکستان کمیشن پنجاب ضلع گجرات کے چئیرمین چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ نے پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹرمیں تعنیات قونصل جنرل طارق وزیر سے انکے دفتر میں خصوصی ملاقات اس موقع پر برطانیہ کے سینیئر صحافی نوائے وقت گروپ بر طانیہ کے بیورو چیف چینل  44 نیوز یوکے کے سینئر رپورٹر چوہدری عارف پندھیر ،بی بی سی اور آئ ٹی وی کے انوسٹیگیشن رپورٹر اور سینئر صحافی حسن چوہدری ،پاک سر زمین پارٹی برطانیہ کے چئیرمین چوہدری الطاف شاہد سدھو  شامل تھے اس موقع پر باہمی دلچسپی کے آمور پر تبادلہ خیال اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے متعلق خصوصی بات چیت کی گئ خصوصاً  اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے کے متعلق اور انکے حل کے متعلق لائحہ عمل تیار کرنے اور مزید ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔