• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

*موٹر سائیکل چور پولیس کی گرفت میں چور کے قبضہ سے موٹر سائیکل برآمد

Feb 23, 2021

ڈیرہاسماعیلخان
تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ میں شوکت اللہ نامی شخص نے موٹر سائیکل چوری ہونے کی رپورٹ درج کرائی جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او رمضان خان نے موٹر سائیکل چوری کرنے والے ملزم مطیع اللہ کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا ہے۔
ایس ایچ او رمضان خان کے مطابق اس بات کا شبہ ہے کہ ملزم پہلے بھی اس قسم کی وارداتوں میں ملوث رہا ہوگا۔اس سلسلہ میں ملزم سے تفتیش جاری ہے۔