• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مدین نے اپنے گھر میں ایان علی سکنہ باڈالئ مدین کو اپنے بیوی ساہرہ کے ساتھ ناجاہز تعلقات پر اپنے گھر میں کلہاڑی سے قتل کر دیا

Feb 23, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
سوات
رات گئے انور علی ولد محمد زرین سکنہ باڈالئ مدین نے اپنے گھر میں ایان علی ولد کریم اللہ بعمر 24 سال سکنہ باڈالئ مدین کو اپنے بیوی ساہرہ بعمر 20/21سال کے ساتھ ناجاہز تعلقات پر اپنے گھر میں کلہاڑی سے دونوں کو قتل کر دیا ھے۔۔نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مدیں ھسپتال میں موجود ہیں
ملزم انور علی ولد محمد زرین ساکن بڈالئی مدین نے خود کو مدین پولیس کے حوالے کر دیا ہے