• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال تبدیل، وسیم ریاض نیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر تعینات نوٹیفیکیشن جاری

Feb 24, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ :. تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد اقبال کو تبدیل کرکے ان کی جگہ وسیم ریاض کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر تعینات کر دیاگیا انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ڈی پی او محمد اقبال کو اے آئی جی آپریشنز خیبرپختونخوا کا قلمدان سونپ دیا گیا وسیم ریاض قبل ازیں بطور ڈی پی او بنوں فرائض انجام دے رہے تھے۔جبکہ اب وسیم ریاض کو ڈسٹرکٹ خیبر کا ڈی پی او تعینات کر دیا گیا ہے