• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی کا تھانہ داودزئی کا اچانک دورہ۔

Feb 25, 2021

(بیورو چیف عمران خان خیبر پختون خواہ )
ایس ایس پی اپریشنز پشاور یاسر آفریدی کا تھانہ داودزئی کا اچانک دورہ۔

حوالات سمیت تھانے کا ریکارڈ چیک کیا۔

تمام افسران اور جوانوں کو عوام سے حسن سلوک اور شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھنے کے بابت ہدایت کی۔