ننکانہ صاحب: ڈی پی او بلال افتخار کی زیر سر پرستی ضلعی پولیس میں محکمانہ ترقی کا عمل جاری۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب:ضلعی پولیس کے تین اے ایس آئیز کی سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈی پی او نے ترقی پانے والے افسران کو سب انسپکٹر کے رینک لگائے۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ترقی پانے والوں میں محمد افضل، عبدالآحد ثاقب اور ٹریفک پولیس کےشفاقت علی شامل ہیں۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: محکمانہ ترقی پانے والے سب انسپکٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب: دعا گو ہوں کہ عوامی جان و مال کے تحفظ اور محکمانہ خدمات میں مزید بہتر ورک یقینی بنائیں گے۔ ڈی پی او بلال افتخار
ننکانہ صاحب: اس موقع پر SP انویسٹی گیشن خالد محمود تبسم بھی ہمراہ تھے۔ ترجمان ننکانہ پولیس۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب ۔