• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر وسیم رایاض کے ہدایت پر منشیات کے خلاف اپریشن میں تیزی

Feb 27, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر وسیم رایاض کے ہدایت پر منشیات کے خلاف اپریشن میں تیزی،
تھانہ جمرود کے حدود علاقہ وزیر ڈھنڈ میں اسسٹنٹ انچارج وزیر ڈھنڈ آصف خان اور آفتاب خان کی کامیاب کارروائی،ہروئین کے اڈہ سے 2 کلو 500 گرام ہیروئن اور ہیروئن بنانے والے آلات برآمد جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا، ایس ایچ او جمرود امجد آفریدی نے کہا کہ منشیات کا خاتمہ ترجیحات میں شامل ہیں انشاء اللہ اسکے خاتمے کے لئے ہر ممکین کوشش جاری رہیگی،