• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈسڑکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کی ہدایت پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔

Feb 28, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈیرہ اسماعیل خان
ڈسڑکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کی ہدایت پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔
ایس ایچ او تھانہ کڑی خیسور سب انسپکڑ محمد جاوید نے چشمہ کے قریب فلائنگ کوچ سے تلاشی کے دوران 5 کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کر لی جوکہ ڈرائیور مہدی حسن شاہ ولد محمد حسن شاہ سکنہ سیدلیاں ڈرائیور سیٹ کی نیچے خفیہ طور پر پلاسٹک کے شاپروں میں بند کر رکھی تھی جسے متعلقہ پولیس نے قبضہ سرکار کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمے کا اندراج عمل میں لایا۔