KPK ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ڈیرہ اسماعیل خان میں تقافتی کھیلوں کا میگا شو اور خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی آف روڈ جیپ ریلی اور فیملی فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ھے
18 مارچ سے ڈیرہ جات فیسٹیول کا آغاز ہوگا
21 سے 23 مارچ رتہ کلاچی سپورٹس کمپلیکس میں مختلف قسم کے ثقافتی کھیل منعقد کئے جائیں گے، جن میں نیزہ بازی، کشتیاں، وزن اٹھانے کے مقابلے، گھوڑوں کی ریس، جانوروں کا شو، جانوروں کے وزن اٹھانے کا شو، کراٹے، تائیکوانڈو، ڈاگ شو، ڈنکی ریس، سمیت ٹاون ہال میں فیملی فیسٹیول اور میوزک نائٹ
26 سے 28 مارچ تک پختونخوا میں پہلی مرتبہ سب سے بڑی آف روڈ ریلی منعقد ہوگی جس میں ملک کے نامور ریسر حصہ لیں گے۔ ٹیم سلطان کے صاحبزادہ سلطان علی محمد ، نادر مگسی، سلمی مروت جیسے نامور فاتح چولستان بھی حصہ لے رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں تقافتی کھیلوں کا میگا شو اور خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی آف روڈ جیپ ریلی اور فیملی فیسٹیول منعقد کیا جا رہا ھے
