• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈانسنگ گرل وفا پر تشدد کے واقعہ میں نامزد ملزمان کے خلاف فوری ایکشن لیا گیا۔

Mar 6, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

ڈانسنگ گرل وفا پر تشدد کے واقعہ میں نامزد ملزمان کے خلاف فوری ایکشن لیا گیا۔

ڈی ایس پی ریگی گوہر خان کی سربراہی میں بھاری پولیس نفری نے ملازئی میں واقع منصور نامی شخص کے حجرہ سے 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا ہے جن کی تلاشی لینے پر مذکورہ حجرہ سے اسلحہ، کارتوس، شراب اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔