• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور: یونائیٹڈ مارکیٹ کارخانوں میں محمد امین نام شخص کی الیکٹرانکس کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

Mar 8, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

پشاور: یونائیٹڈ مارکیٹ کارخانوں میں محمد امین نام شخص کی الیکٹرانکس کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 2 فائر ویکلز جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ، ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا،
آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،
پشاور: فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے 40منٹ کے اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا،