• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ پولیس منشیات کے خاتمے کیلئے پرعزم

Mar 8, 2021

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کینٹ عبدالغفار خان نے ڈی ایس پی فضل رحیم خان کی کمان میں سرچ آپریشن کے دوران کوٹلی کے قریب منشیات فروش جہانزیب ولد عنایت اللہ کو گرفتارکیا جسکے قبضہ سے 1 کلوگرام سے زائد مقدار میں چرس برآمد ہوئی جسکو قبضہ میں کرتے ہوئےملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔