ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ پولیس کا غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ……
بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل چلانا قانوناً جرم ہے ۔
ضلع ڈیرہ کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے غیررجسٹر موٹر سائیکلوں کی بروقت رجسٹریشن کرالیں. تاکہ بعد میں کسی کی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنا نہ ہو.