مکہ ۔
اردن کے شاہ عبداللہ ثانی ریاض پہنچ گئے،
سعودی ولی عہد، شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی
سعودی عرب اور اردن کے برادرانہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے طریقوں، مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے نئے امکانات کا جائزہ لیا
متعدد عرب اور علاقائی مسائل اور انہیں حل کرنے کے لیے صرف کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال
ملائشیا کے وزیر اعظم بھی ریاض پہنچ گئے