ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم
ٍڈیرہ اسماعیل خان
انٹرنیشنل فیڈریشن اف میڈیا جنرلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان کا ہفتہ وار اجلاس انٹر نیشنل فیڈریشن اف میڈیا جنرل لسٹ کے افس میں منقد ہواجس کی صدارت اللہ نو از ساگر صوبائی صدر ۔kpk. نے کی
میٹنگ میں عمران راجپوت صوبائی چیف آرگنائزر kpk.
امیر نقوی صوبائی جنرل سیکرٹری kpk .اکرام شاہ سیکرٹری اطلاعات۔محمودالحسن ضلعی صدرڈیرہ ۔ اسد عباس ضلعی نائب صدرڈیرہ۔ ضلعی کوارڈی نیٹر گل شاہ عالم خان۔ محمد افاق اعوان کے علاوہ دیگر ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا میٹنگ میں مُتفقہ طور پر فیصلے کیے گئے 28 مارچ کو لاہور میں انٹر نیشنل فیڈریشن اف میڈیا جنرلسٹ کی طرف سے منقدہ پرو گرام میں بھر پور شرکت کریں گے ۔صوبائی کابینہ اور ضلعی کابینہ کو جلداز جلد مکمکل کیا جائےگا۔اسی طرح تحصیل وائز کابینہ بھی مکمل کی جائے گی ۔اس کے لیے مخلص اور قابل صحافیوں کو ممبر شپ کے لیے دعوت دی گئی ہے۔ ان شاءاللہ kpk کے ہر ڈسٹرکٹ میں تنظیم سازی کریں گے ۔ہمارے مرکزی قائدین صحافیوں کےحقوق کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔اخر پر مُلک کی سلامتی اور اور فیڈریشن کی کامیابی کے لیے دعاء کی گئی
انٹرنیشنل فیڈریشن اف میڈیا جنرلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان کا ہفتہ وار اجلاس انٹر نیشنل فیڈریشن اف میڈیا جنرل لسٹ کے افس میں منقد ہوا
