کورونا وائرس کی تیسری لہر
خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع کے لئے نئے ایس اوپیز وضع
پشاور ،مردان ، نوشہرہ،ایبٹ آباد ، سوات ،صوابی اور ملاکنڈ میں مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ،میڈیسن ، بیکری ، کریانہ اور دیگر ضروری اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی ۔ شادی ہالوں اور ریسٹورنٹس میں اندرتقریبات پر مکمل پابندی ہوگی ۔ ہرقسم کے ثقافتی اور کھیلوں کے انعقاد پر پابندی ،مزارات کے داخلے پر پابندی ، پبلک پارکس 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ ،حفاظتی ماسک اور سوشل ڈسٹنگ پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت،محکمہ داخلہ
خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع کے لئے نئے ایس اوپیز وضع
