کولمبو(نمائندہ کصوصی)سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجہ پکسا نے وزیراعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ امید ہے عمران خان جلد صحت یاب ہوجائیں گے،مشکل کی اس گھڑی میں ہماری دعائیں عمران خان کیساتھ ہیں۔