عمران خان خیبر پختون خواہ سے
*نوشہرہ:-جلوزئی پولیس کی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے کیخلاف کاروائی۔ملزم اسلحہ سمیت گرفتار۔ملزم کی ڈانس پارٹی کے
دوران کی گئی ویڈیو وائرل ہوئی
ویڈیو میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کی نشاندہی عمر خان کے نام سے ہوئی جو اپنے دوست کے سالگرہ کی خوشی میں ڈانس پارٹی کیساتھ ساتھ اسلحہ کی نمائش بھی کر رہا تھا۔
ہدایت شاہ خان SHO جلوزئی نے ملزم عمر خان ولد فضل خان ساکن صالح خانہ کو گرفتار کرکے ویڈیو میں دیکھانے والے کلاشنکوف کو بھی برآمد کر لیا۔مقدمہ درج۔