خیبر پختون خواہ (عمران خان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر وسیم ریاض کا ٹریفک ہیڈکوارٹر خیبر کا دورہ۔ڈی ایس پی ٹریفک نے ڈی پی او کو ٹریفک پولیس کے مختلف شعبہ جات کے بارے میں بریف کیا ٹریفک ہیڈکوارٹر کے عمارت کے مختلف حصوں اور افیسزز کے بارے میں بریفننگ دی جس میں ڈریوئنگ لائسنس، ٹریفک ہائے وے پولیس ، سٹی ٹریفک پولیس، پال سنٹر کا معائنہ کیا انہوں نے ٹریفک کے اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ دئے انہوں ٹریفک اہلکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سہولیات دینا ہمارے فرائض میں شامل ہیں اور پہلے سلام پر کلام کے نعرے کو یقینی بنانا ہیں آخر میں انہوں نے ٹریفک ہیڈکوارٹر میں شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی ۔