• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پولیس کی منشیات سمگلرز کے خلاف اہم کاروائی، بین الصوبائی گروہ بے نقاب

Apr 6, 2021

پشاور(عمران خان)تھانہ ناصرباغ پولیس نے کاروائی کے دوران موٹرکار کے ذریعے منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش نہ کام بناتے ہوئے گاڑی کے خفیہ خانوں سے 26 کلو گرام افیون اور 23 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کرتے ہوئے منشیات کے بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ اور اہم رکن زاہد خان سکنہ ضلع خیبر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم ن شریک ملزمان کی نشاندہی کرا دی ہے جس کے لئے نیٹ ورک کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔