• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کے معروف گلوکار دوسری بار کوروناکا شکار ہوگئے

Apr 7, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
جواد احمد کا کہنا ہے کہ کہ وہ اس وقت قرنطینہ میں ہیں۔، عوام میں جانا مجبوری ہے، جس کے باعث کورونا وائرس دوبارہ لگا۔ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر انھوں نے خود کو گھر ہی میں قرنطینہ کرلیا ہے۔جواد احمد نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔