ننکانہ صاحب حادثہ میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا
ریسکیو 1122 زرائع
ننکانہ صاحب حادثہ کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچ گیا
ریسکیو 1122 زرائع
ننکانہ صاحب ریسکیو عملہ نے زخمی موٹر سائیکل سوار کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کر دیا
ریسکیو 1122 زرائع
ننکانہ صاحب جہاں موٹر سائیکل سوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
ریسکیو 1122 زرائع
ننکانہ صاحب حادثہ میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت حاجی محمد نواز عمر 60 سال سے ہوئی
*ریسکیو 1122 زرائع۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب ۔