• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سیدوالا خونی ٹائم کے درمیان لگی ریس نے موٹر سائیکل سوار تین افراد کو کچل ڈالہ

Apr 9, 2021

سیدوالا خونی ٹائم کے درمیان لگی ریس نے موٹر سائیکل سوار تین افراد کو کچل ڈالہ زینب بی بی موقع پر جانبحق جبکہ دو افراد کی حالت تشویش ناک 1122 نےطبعی امداد کے بعد الائیڈ ہسپتال فیصل آبادشفٹ کر دیا۔تفصیل کے مطابق سیدوالا سے لاہور جاتے رانا برادرز و کھرل ٹریول کے درمیان لگی ریس انسانی زندگیاں نگل گئی سیدوالا سے لاہور کو جانے والے ٹائم جو کہ رانا برادرز و کھرل ٹریولز اکھٹے نکلتے اور ریس لگاتے ایک دوسرے کو اور ٹیک کر تے تاکہ اگلے سٹاپ پر کھڑی سواری اٹھا لی جائے سیدوالا کے قریب 16 چک سٹاپ پر لگی ریس میں اور ٹیکنگ کے دوران گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالہ جس سے ایک عورت موقع پر دم توڑ گئی جبکہ دو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دئے گئے۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب ۔