جدہ سعودی عرب ۔ عاطف علی وٹو
مسجد الحرام میں احتیاطی تدابیر اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر نفاذ کا فیصلہ ۔۔
رمضان میں رجسٹریشن کے بغیر غیر قانونی طریقے سے عمرہ اور نماز کے لیے مسجد الحرام جانے پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ …سعوری وزارت داخلہ
بغیر اجازت نامہ عمرہ ادا کرنے والوں پر (10،000) ریال جرمانہ عائد ۔۔۔سعوری وزارت داخلہ
اجازت کے بغیر مسجد الحرام میں داخل ہونے پر (1000) ریال جرمانہ
خلاف ورزیوں کا اطلاق وبائی بیماری کی خاتمہے تک ہو گا
نماز اور عمرہ ادا کنرنے کے لئے اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری۔ سعودئ وزارت داخلہ