• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

رمضان میں پاکستان ہائی کمیشن لندن اور مانچسٹر بریڈ فورڈ-گلاسکو برمنگھم کے قونصلیٹ کے اوقات کار ۔

Apr 12, 2021

لندن (عارف چوہدری)پاکستان ہائ کمیشن لندن اور برمنگھم ، بریڈ فورڈ ، گلاسگو اور مانچسٹر  کے قونصلیٹ ماہ رمضان  کے دوران عوام کی سہولت کے لیے 
 صبح 10:00 بجے سے سہ پہر 03:30 بجے تک کھلے رہے ہیں ۔مقررہ اوقات کار میں عوام کو قونصلیٹ کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ آفس ٹائم صبع 10:00سے 04:30 تک ھونگے