ہرارے (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ ا?ج کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رن سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی تھی۔ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے سیریز کی ٹرافی کا حقدار میزبان ہوگا یا مہمان؟ فیصلہ ا?ج ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ ٓج کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔