• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ

Apr 26, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق آٹا ڈیلرز نے ڈھائی نمبر آٹے کی فی کلو قیمت 58 روپے 50 پیسے کر دی ، آٹے کی سو کلو کی بوری 5850 روپے کی ہو گئی ہے ۔
فلور ملزم ایسوسی ایشن کے مطابق آٹا مہنگا ہونے کی وجہ گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ ہے، بین الاضلاعی منتقلی پر پابندی بھی گندم مہنگی ہونے کا سبب ہے ۔