• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں ،وزیر اعظم

Apr 26, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے فنڈز ایک بلین ڈالر کو عبور کر چکے ہیں ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ اہم سنگ میل عبور کرنے پر بینکوں کی کاوشوں کوبھی سراہتا ہوں ۔
وزیر اعظم نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے اعداد و شمار سے متعلق چارٹ بھی ٹویٹر پر شیئر کیا ۔