اولڈھم (عارف چودھری)
بر طانیہ اور اولڈھم کی مشہور سیاسی کاروباری شخصیت اور جموں وکشمیر عوامی نیشنل پارٹی اولڈھم برانچ کے صدر سردار امجد کی چاچی اور ساس سابق پاکستان سوئ گیس کے آفیسر محمد عارف خان مرحوم کی اہلیہ محترمہ مسسز عارف خان مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں انکو کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں مقامی سیاسی کاروباری شخصیات کے علاوہ خاندان کے افراد نے شرکت کی سابق میئر اولڈھم کونسلر عتیق الرحمان سینئر صحافیوں اسحاق چو ہدری- راجہ فیاض بشیر-چودھری عارف پندھیر کاروباری شخصیت راجہ شبیر کاکڑوی -راجہ صغیر-ذیشان شانی -ہارون -کونسلر ڈاکٹر زاھد چوہان -وزیر اعظم آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر راجہ مقصود حسین – جموں کشمیر عوامی نیشنل پارٹی کے چئیرمین شوکت مقبول اور دوسرے عہیدیدران نے سردار امجد کی ساس کی وفات کو فیملی کے لئے نا قابل تلافی تلافی نقصان قرار دیا اور سردار امجد اور فیملی کے دوسرے افراد سے تعزیت کرتے ہوئے ان کے لئے دعائے مغفرت کی
بر طانیہ اور اولڈھم کی سیاسی کاروباری شخصیت اور جموں کشمیر عوامی نیشنل پارٹی اولڈھم کے صدر سردار امجد کی چاچی اور ساس سابق آفیسر سوئ گیس محمد عارف خان مر حوم کی اہلیہ محترمہ مسسز عارف خاں مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئ۔
