تھانہ واربرٹن پولیس کی کاروائی، سر گرم جیب تراش گرفتار۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: جیب تراش ملزم فاروق سے 34 ہزار روپے اور 2 موبائل برآمد، مقدمہ درج ۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ملزم نے واربرٹن مین بازار سے ارشد نامی شہری کی جیب تراشی کی اور رفو چکر ہو گیا۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: ڈی پی او کی طرف سے SHO تھانہ واربرٹن محمد جمیل اور ہمراہی ٹیم کو شاباش ۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: عوامی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او بلال افتخار.ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب